سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ونز جلد از جلد تیار کئے جائیں،محمودخان

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ونز جلد از جلد تیار کئے جائیں اور تمام محکمے اپنے اپنے ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ … Continue reading سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ونز جلد از جلد تیار کئے جائیں،محمودخان